ہائ الرٹ: شاہ فیصل ٹاون میں رین ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی طرف سے کراچی میں کل آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش ک امکان ہے، جس کے پیش نظر چیئر مین شاہ فیصل ٹاؤن جناب گوہر علی خٹک نے شاہ فیصل ٹاؤن میں رین ایمرجنسی  اور ہائ الرٹ کے ساتھ ساتھ عملے کی عید کی چھٹیوں کی منسوخی اور ان ڈیوٹی رہنے کا لیٹر بھی جاری کر دیا ہے۔

محکمہ موسمیات کی طرف سے کراچی میں کل آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش ک امکان ہے، جس کے پیش نظر چیئر مین شاہ فیصل ٹاؤن جناب گوہر علی خٹک نے شاہ فیصل ٹاؤن میں رین ایمرجنسی  اور ہائ الرٹ کے ساتھ ساتھ عملے کی عید کی چھٹیوں کی منسوخی اور ان ڈیوٹی رہنے کا لیٹر بھی جاری کر دیا ہے

Leave a Comment